لائیو ہلتھ ویوز میں خوش آمدید

آج کے ترقی یافتہ دور میں جب انسان ستاروں پر کمند ڈال رہا ہے آج بھی ایک تاریک گوشہ ایسا ہے جہاں تک انسانی رسائی ممکن نہیں ہوسکی وہ ہیں خون کی بیماریاں) جیسے بلڈ کینسر ، ایڈز ،ہپاٹائٹس سی اور اب رہی سہی کسر کانگو اور ڈینگی وائرس نے پوری کردی ہے انسان شکست خوردہ ذہنیت لے کر ریلیوں کی شکل میں مایو س نظر آتا ہے میں مایوسی کو گناہ سمجھتے ہوئے آگے بڑھا اور ریسرچ شروع کردی میری آس و بیم کا ٹمٹماتا ہوا دیا نامساعد حالات کی تند و تیزہواؤں سے ٹکراتا ہوا ترقی کی منزلین طے کرتا رہا رب العزت نے میری محنت کو جلا بحشی اور میں نے خون اور دل کی بیماریوں کا علاج دریافت کر دیا میں تقریباً بارہ(17)سال سے یہ علاج کررہا ہوں ہزار وں مریض استفادہ حاصل کرچکے ہیں نہ صرف پاکستان سے بلکہ دنیا بھر سے مریض آرہے ہیں

بلڈ کینسر

بلڈ کینسر خون کی ایک مہلک مرض ہے آج تک اس پر تحقیق ہوتی رہی لیکن کسی قسم کی ختمی رزلٹ

ایڈز

ایڈز بڑی خطرناک مرض ہے ۔انسانی کوشش اسے بالکل کوریج نہیں دے سکی ۔ یہ مرض خوشبو کی ما

خون الرجی

الرجی ایک سادہ سا مرض ہے اس کا فنکشن یہ ہے کہ یہ بار بار واپس آتی ہے اور یہ مرض خلیوں

ہیپاٹائٹس اے، بی

ہیپاٹائٹس بھی خون کی مرض ہے یہ جگر کو متاثر کرتی ہے اور آہستہ آہستہ اعصاب کمزور ہون

ہیپاٹائٹس سی، ڈی

یہ بھی خون کی مرض ہے ڈاکٹر حضرات انجکشن لگاتے ہیں اور مرض کو دبا دیتے ہیں اور جب مرض

دل کے امراض

ہمارے پاس دل پھیل جانے کا زبردست علاج موجود ہے ہمارے علاوہ اس کا علاج کوئی نہیں جان
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کے نظام کو لہروں کے سپر د کر رکھا ہے وہ لہریں انسانی عمل سے وابستہ کرد ی ہیں ۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اپنے عمل سے دنیا چلاؤ۔اس طریقے سے انسان جب اللہ کا ذکر کرتا ہے تو ایسی لہریں پیدا ہو تی ہے جن میں شفا ء ہوتی ہے ۔رب العزت نے اگر کسی کو شفاء دینی ہے تو اُس کی ارد گرد صحت کے لہریں آجاتی ہے وہ لہریں ہم اللہ تعالیٰ کے ذکر سے پیدا کر کے مریض کے ارد گرد لاتے ہیں ۔
ہمارے پاس ساری دنیا سے مریض آتے ہیں جہاں تک دنیا میں لہروں کا تعلق ہے وہاں تک ہمارا علاقہ ہے فاصلے کی دوری ہمارے علاج میں رکاوٹ نہیں بنتی ۔ جتنی جلدی موبائل سے رابطہ ہو جاتا ہے ہم بھی لہروں کے ذریعے مریض سے اتنی ہی جلدی رابطہ کر لیتے ہیں۔
ہمارا مشن انسانی خدمت ہے یورپ کینسر اور مختلف خطرناک بیماریوں کا 32لاکھ اور اس سے بھی زیادہ روپیہ لیتا ہے ہم صرف چند ہزار روپوں میں ان خطرناک بیماریوں کا علاج کرتے ہیں اور ہمارا رزلٹ اُن سے کافی زیادہ حد تک بہتر ہے ۔
ہم مریض کا علاج اس طریقے سے کرتے ہیں کہ مریض کا نام اور اُس کی والدہ کا نام اور ساتھ دو ایسے شخص جن کا مریض سے خونی رشتہ ہو اُن کے نام اور اُن کے والدہ کے نام لیتے ہیں ۔6دن استخارہ کرنے کے بعد ہم اللہ تعالیٰ کے کچھ اسمائے مبارک مریض کو پڑھنے کیلئے دیتے ہیں مریض جب 7دن پڑھتا ہے تو گیارھویں دن مریض سے رابطہ ہو جاتا ہے پھر مریض کا علاج شروع ہو تا ہے ۔ 11دن اسم مبارک پڑھنے کے بعد مریض دن 11سے 1بجے کے درمیان فون کر کے اپنی حالت پوچھ لیں ۔ مختلف بیماریوں کے ٹھیک ہونے کا اپنا اپنا وقت ہے ۔