ہیپاٹائٹس سی، ڈی

یہ بھی خون کی مرض ہے ڈاکٹر حضرات انجکشن لگاتے ہیں اور مرض کو دبا دیتے ہیں اور جب مرض پھر باہر آجاتی ہے او رپھر انجکشن لگا دیتے ہیں ۔یہ اس مرض کا کوئی علاج نہیں ہے ڈاکٹر کو خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ آرام آئے گا کہ نہیں انجکشن خود ہی ایک بڑی بیماری ہے ۔