ایڈز

ایڈز بڑی خطرناک مرض ہے ۔انسانی کوشش اسے بالکل کوریج نہیں دے سکی ۔ یہ مرض خوشبو کی مانند ہوتی ہے اور یہ جلد کے اندر بھی چلتی ہے اور بلڈ میں بھی اس کے اثرات ہوتے ہیں ۔ جو دوائی سائیڈ ایفکٹ دے گی ۔اُس سے کبھی آرام نہیں آسکتا ۔آج تک اس مرض کی کوئی دوائی ایسی نہیں بنی جس کا توڑا بہت سائیڈ ایفکٹ نہ ہو ہمارے علاج میں ایسا نہیں ہوتا ۔واپسی اثرات بالکل نہ ممکن ہوتے ۔لوگ پلٹ کر اِسی علاج کی طرف آئیں گے ۔یورپ جتنی مرضی تحقیق کرلے کامیابی ممکن نہیں۔