دل کے امراض

ہمارے پاس دل پھیل جانے کا زبردست علاج موجود ہے ہمارے علاوہ اس کا علاج کوئی نہیں جانتا۔ دل کا بھی خدا کے ذکر سے خاص تعلق ہوتا ہے اس سے دل کو تقویت ہے ۔ رب العزت فرماتے ہیں جب تم میرا ذکر کرتے ہو تو میں تمھیں سکون قلب دیتا ہوں۔