بلڈ کینسر

بلڈ کینسر خون کی ایک مہلک مرض ہے آج تک اس پر تحقیق ہوتی رہی لیکن کسی قسم کی ختمی رزلٹ تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ کیموتھراپی سے اس کا علاج کیا جاتا ہے جس سے کینسر تو وقتی طور پر کم ہوجا تاہے لیکن جسم کے اعضاء کمزور ہوجاتے ہیں ۔جب کیموتھراپی کا اثر ختم ہوجاتا ہے تو یہ مرض دوبارہ آجاتی ہے ۔یورپ کی یہ تھیوری بالکل غلط ہے اصل حقائق یہ ہیں کہ بلڈ کینسر روح کی مرض ہے اور روح بلڈ میں گردش کرتی ہے جب تک روح کا علاج نہ ہواس مرض کا علاج ممکن نہیں ۔اس دنیا میں صرف ایک ہی علاج ہے کہ روح کو طاقت دی جائیں وہ صرف اللہ کے ذکر سے ممکن ہے ۔